A Trip to Israel (Documentary) in Urdu/Hindi فلسطين

submitted by 35asif1 on 12/20/16 1

اس دستاویزی فلم میں آپ کو کوہ سدوم دیکھنے کے لئے ملے گا ، جہاں پر الله پاک نے گندھک کی بارش کی اور اس طوفان کے نتیجے میں قوم لوط ہلاک گئی. بحیرہ مردار کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوئے ہم مسادہ کے کھنڈرات بھی دیکھیں گے . یہ محل ایک یہودی بادشاہ ہیرودیس عظیم نے تعمیر کیا گیا تھا! اس کے علاوہ میں بیت اللحم میں واقع اس بادشاہ کی قبر اور قلعے پر بھی لے جائے گا . پھر میں آپ کو قمران کے غار بھی دکھاؤں گا . یروشلم میں آپ کو مختلف تاریخی اہم مقامات بھی دکھاؤں گا جن میں مسجد اقصیٰ بھی شامل ہے. اس کے علاوہ میں آپ کو اس چرچ بھی دکھاؤں گا جہاں پر حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش ہے. راستے میں ، میں نے آپ کو دس انبیاء کی قبریں بھی دکھائوں گا ( حضرت موسی علیہ السلام، نبی لوط علیہ السلام، نبی زکریا علیہ السلام، خضر علیہ السلام، نبی ایوب علیہ السلام، حضرت داؤد علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام، نبی اللہ اسحاق علیہ السلام، نبی یعقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام) . پھر میں حضرت بلال حبشی کی قبر بھی دکھاؤں گا - سید ایم مہدی البانی ، نیو یار Please watch my other videos at www.mehdiproduction.com/

Leave a comment

Be the first to comment

Email
Message
×
Embed video on a website or blog
Width
px
Height
px
×
Join Huzzaz
Start collecting all your favorite videos
×
Log in
Join Huzzaz

facebook login
×
Retrieve username and password
Name
Enter your email address to retrieve your username and password
(Check your spam folder if you don't find it in your inbox)

×